LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست

وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا

Web Desk

18 August 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر گوگل کے نائب صدر ولسن اور ان کی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کی فراہمی اور باہمی تعاون کو وسیع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے گوگل کی ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے ایک اہم اور خوبصورت نئے سفر کا آغاز قرار دیا اور زور دیا کہ گوگل نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ دوسری جانب، گوگل کے نائب صدر ولسن نے پاکستان کے ساتھ طویل المدتی شراکت داری اور ڈیجیٹل معیشت کے استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔