پاکستان کی جنوبی کوریا کو شکست، ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
Web Desk
7 November 2026
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ فائنل میں قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں دو (0-2) میچز سے شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ فیصلہ کن مقابلے کے دونوں سنگلز میں پاکستانی کھلاڑیوں نے برتری برقرار رکھی؛ نور زمان اور عاصم خان نے اپنے اپنے میچوں میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے فتوحات سمیٹیں اور ملک کے لیے ایشین سکواش کا تاج یقینی بنا دیا۔
متعلقہ عنوانات
تھل جیپ ریلی، نادر مگسی نے پری پیئرڈ کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا
8 November 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے
8 November 2026
پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار
7 November 2026
ٹیسٹ میچز میں پرفارمنس سینئرز کی بھی ذمے داری ہے: سعود شکیل
7 November 2026
عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا
7 November 2026
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
7 November 2026
پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
7 November 2026
تھل جیپ ریلی سٹاک کیٹیگری کے مقابلے مکمل، ربنواز جوئیہ نے ٹائٹل جیت لیا
7 November 2026