پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گئی
Web Desk
15 July 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل اہم سیریز کھیلنے کے لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق، قومی اسکواڈ آج مکمل آرام کرنے کے بعد کل سے اپنے پہلے باقاعدہ ٹریننگ اور پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گا۔ سیریز کے باضابطہ آغاز سے قبل پاکستانی ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں 18 سے 21 جولائی تک ایک چار روزہ وارم اپ (پریکٹس) میچ کھیلے گی تاکہ وہاں کی پچز اور موسمی حالات سے ہم آہنگ ہو سکے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور میزبان ویسٹ انڈیز کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ 25 جولائی سے شروع ہوگا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026