پاکستان نیوی کی ایکس سی گارڈز 2026 مشقوں کا آغاز
Web Desk
2 February 2026
کراچی: پاکستان نیوی کی ایکس سی گارڈز 2026 مشقوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب میں وائس ایڈمرل فیصل امین مہمان خصوصی ہیں۔
مشقیں 9 فروری تک جاری رہیں گی اور دوران مشق مکالمہ، عملی سمندری مشقیں اور میرین سیکٹر کو درپیش مختلف مشکلات پر غور و تبادلہ خیال شامل ہوگا۔
پاکستان نیوی کے مطابق اس مشق کا مقصد محفوظ سمندر، مستحکم پاکستان کے موضوع کے تحت مختلف چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بڑھانا اور جے ایم آئی سی سی پر سرکاری و نجی شعبوں کے اعتماد کو مزید مضبوط کرنا ہے۔
وائس ایڈمرل فیصل امین نے کہا کہ یہ مشقیں نیوی کی تیاری، تربیت اور سکیورٹی صلاحیتوں کو مزید فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گی۔
متعلقہ عنوانات
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026