LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا پاکستان ریلوے کا ریونیو 115 ارب روپے سے تجاوز، روہڑی کراچی ٹریک کے لیے $2.5B کا معاہدہ طے سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں مزید شدت آگئی

پی ایچ ایف کا انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے 18 قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان

Web Desk

10 July 2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے 18 رکنی نیشنل ویمنز ہاکی ٹیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی سلیکشن مایہ ناز اولمپین ناصر علی اور اولمپین نعیم اختر پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے کی، جس کی حتمی منظوری پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی نے دی۔ صدر پی ایچ ایف کی منظوری کے بعد فیڈریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، قومی اسکواڈ میں ماریہ مہک اور خدیجہ لطیف کو بطور گول کیپرز شامل کیا گیا ہے، جبکہ بہاولپور، سرگودھا، گوجرہ، کراچی اور لاہور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کھلاڑی بھی اس اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ مزید برآں، سیدہ خانم کو ٹیم مینیجر اور سحرش ارشد گھمن کو قومی ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ڈاکٹر سبیال افتخار بطور ٹیم فزیو اسکواڈ کے ہمراہ مسقط (عمان) روانہ ہوں گی۔