LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ،تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق فیلڈ مارشل سے جمہوریہ کانگو کے دفاعی وفد کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان سمیت 12 ممالک کی شمال مغربی شام میں اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے جا رہے ہیں: سہیل آفریدی بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ اپنے عہدے سے مستعفی؛

Web Desk

11 July 2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ شین میک ڈرموٹ گزشتہ سال قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ بنے تھے، جنہیں وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی خصوصی سفارش پر تعینات کیا گیا تھا۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فیلڈنگ کوچ کے اچانک مستعفی ہونے کی وجوہات کے بارے میں تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) یا خود کوچ کی جانب سے کوئی باضابطہ تفصیلات یا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی جلد ہی وائٹ بال فارمیٹ کے لیے نئے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کے حوالے سے مشاورت کا آغاز کرے گا۔