نیوزی لینڈ کے اسکول میں پراسرار چوری کی وجہ ایک بلی نکلی
Web Desk
15 February 2026
نیوزی لینڈ کے ایک اسکول کو پچھلے ایک سال سے پراسرار چوریوں کا سامنا تھا، جہاں تولیے، جوتے اور ملبوسات اچانک غائب ہو جاتے تھے۔
اسکول کی انتظامیہ نے آخرکار سکیورٹی کیمروں کے ذریعے اس پراسرار چور کو پکڑ لیا اور حیران رہ گئی، کیونکہ یہ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بلی تھی۔
پرنسپل مراما اسٹیورٹ نے بتایا کہ چوری عام طور پر اس وقت ہوتی تھی جب سوئمنگ پول استعمال ہوتا، اور شروع میں جوتے، سوئمنگ کے چشمے، لباس اور تولیے اسکول کے احاطے میں پائے جاتے تھے۔ اسکول نے اس دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
7 July 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے علاقے العقیدہ میں کار پر میزائل حملہ، 3 خواتین، شامی شہری جاں بحق
7 July 2026
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
7 July 2026