قومی سلامتی کے پیشِ نظر امریکا کی چین کے ڈرونز پر پابندی
Web Desk
27 December 2025
امریکا نے قومی سلامتی کے خدشات کے باعث چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ڈی جے آئی کے تیار کردہ تمام نئے ڈرونز کی درآمدات اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن (ایف سی سی) نے ڈی جے آئی، اوٹیل اور دیگر غیر ملکی ڈرونز اور ان کے پرزوں کو اپنی ’کوورڈ لسٹ‘ میں شامل کر لیا ہے۔ ڈی جے آئی دنیا کی سب سے بڑی ڈرون ساز کمپنی ہے اور امریکا میں کنزیومر ڈرون مارکیٹ کا تقریباً 80 فیصد حصہ رکھتی ہے۔ تاہم ایف سی سی کے مطابق پہلے سے منظور شدہ ماڈلز اور ماضی میں خریدے گئے ڈرونز اس پابندی کی زد میں نہیں آئیں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا؛ سپریم کورٹ نے’چرسیوں‘ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی
18 June 2026
امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کردی
18 June 2026
مصنوعی ذہانت مزدوروں کی کمی پیدا کرے گی: جیف بیزوس
18 June 2026
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
18 June 2026
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف ہونے کا امکان، ایپ کھولے بغیر وائس نوٹس بھیجنا ممکن ہوگا
18 June 2026
ایران کا جوہری پروگرام فی الحال موجودہ حالت میں برقرار رہے گا، ٹرمپ
18 June 2026
ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی ویڈیو جاری
18 June 2026
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
18 June 2026