LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پشاور میں امریکی قونصل خانہ عارضی طور پر بند ایران کے خلاف کارروائی دنیا کے امن کیلئے ضروری تھی، نیتن یاہو کا ٹرمپ سے اظہارِ تشکر ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا امکان رد نہیں کیا، صدر ٹرمپ کا بیان چین کی ایران کی خودمختاری کے دفاع میں مکمل حمایت کا اعلان اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں شریک نہیں، برطانوی وزیر اعظم کا دوٹوک اعلان ابوظبی میں 3روز سے پھنسے مسافروں کی روانگی، متعدد ایئرلائنز کی خصوصی پروازیں اسرائیل کا حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ 500امریکی واسرائیلی اہداف کونشانہ بنایاجاچکا، طویل جنگ کی تیاری کررہےہیں، ایران ایرانی قیادت کے خلاف آپریشن توقع سے زیادہ تیزی سے مکمل ہوگیا، امریکی صدر ایران پر امریکی واسرائیل حملوں میں شہادتوں کی تعداد555ہوگئی،نطنز نیوکلیئرپلانٹ پر بھی حملہ ایران میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد4ہوگئی، سینٹرل کمانڈ ایران کے اسرائیل، خلیجی ممالک میں مختلف امریکی اڈوں پرحملے جاری،7زخمی، املاک کو شدید نقصان کویت ، دفاعی نظام کی زدمیں آکر3امریکی ایف15طیارے غلطی سے تباہ، امریکا کی تصدیق خلیجی ملکوں پرایرانی حملے افسوسناک ، پاکستان مذاکرات پر زور دیتا ہے: اسحاق ڈار بھارتی قبضے سے کشمیر کی آزادی تک جنوبی ایشیا محفوظ نہیں ہو سکتا: صدر زرداری

سیکیورٹی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ

Web Desk

2 March 2026

ملک میں جاری سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور آئی ایم ایف نے فیصلہ کیا ہے کہ اقتصادی جائزہ مذاکرات اب ورچوئل یعنی آن لائن طریقے سے ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق، آئی ایم ایف وفد نے ابتدائی میٹنگز مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام اقتصادی جائزہ مذاکرات اب آن لائن ہوں گےآج سے آئی ایم ایف وفد کے ساتھ ہونے والی اہم میٹنگز بھی ورچوئل ہوں گیوزارت خزانہ، ایف بی آر اور توانائی سیکٹر سمیت دیگر محکمے بھی ورچوئل میٹنگز میں حصہ لیں گےذرائع کا کہنا ہے کہ آن لائن ہونے کے باوجود تمام میٹنگز شیڈول کے مطابق مکمل ہوں گی