عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی
Web Desk
4 August 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے ارزاں ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کی سطح پر آگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد یہ 3 لاکھ 66 ہزار 886 روپے ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی صرافی منڈی میں فی اونس سونا 05 ڈالر کمی کے بعد 4055 ڈالر پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ دوسری جانب مقامي مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا، جہاں 24 قیراط فی تولہ چاندی 60 روپے کے اضافے سے 6351 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026