سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ
Web Desk
23 November 2026
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے اثرات پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے ہیں جہاں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 78 ڈالر کے اضافے کے بعد 3 ہزار 616 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جس کے باعث مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 6 ہزار 687 روپے کا بڑا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے نتیجے میں مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 84 ہزار 136 روپے جبکہ دس گرام سونا 3 لاکھ 29 ہزار 334 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
21 November 2026
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
21 November 2026
ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ
21 November 2026