ترک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، 5 اہلکار جاں بحق
Web Desk
25 November 2026
ترک فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ترک فضائیہ کے پانچ اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ترک وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں حادثے میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ فضائیہ کا ہیلی کاپٹر وسطی صوبے کے شہر اسکی (Eski) میں تربیتی مشن کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔
حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کیا، تاہم ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
صدر، وزیراعظم کی پہلے خلائی مشن میں پاکستان کی تاریخی شرکت پر قوم کو مبارکباد
25 November 2026
بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر، شاندار آتشبازی
25 November 2026
متحدہ عرب امارات کو فیفا کی عالمی کانفرنس کی میزبانی مل گئی
25 November 2026
ابوظہبی گٹیکس 2026ء میں مصنوعی ذہانت کے 80 سے زائد منصوبے پیش کرنے کیلئے تیار
25 November 2026
متحدہ عرب امارات کی سعودی دارالحکومت پر حوثی حملے کی شدید مذمت
25 November 2026
ایران کو دبانے یا جھکانے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج بھگتنا ہوں گے: امیر حاتمی
25 November 2026
سندھ میں آٹے کا سرکاری نرخ 138 روپے فی کلو مقرر، گندم براہ راست فلور ملوں کو دینے کا فیصلہ
25 November 2026
پاکستان کی ریاض کے مالیاتی مرکز میں ٹاور پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت
25 November 2026