ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ کے ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، 11 افراد زخمی
Web Desk
24 November 2026
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک ٹاور پر حوثی ملیشیا کے حملے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق زخمیوں میں 2 سعودی شہری اور 9 غیر ملکی شامل ہیں، جن میں 4 مصری، 3 نیپالی اور 2 بھارتی شہری بتائے گئے ہیں، جبکہ حملے کے فوری بعد امدادی اداروں نے کارروائیاں شروع کر دیں اور انسانی جانوں و املاک کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے گئے۔ واضح رہے کہ ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک ہفتے سے بھی کم عرصے کے دوران یہ دوسرا حملہ ہے، اس سے قبل گزشتہ جمعرات کو بھی حوثی ملیشیا نے فنانشل ڈسٹرکٹ کے ایک ٹاور کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں ٹاور کی متعدد منزلوں اور ملحقہ عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں حلال گوشت کے نام پر جانوروں پر مبینہ وحشیانہ تشدد کے الزام میں 6 افراد گرفتار
24 November 2026
پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تحفظ میں تعاون کے 20 سال مکمل
24 November 2026
دنیا بھر میں 50 تجارتی جہازوں پر سائبر حملے، امریکا کو ایران اور روس کے کردار کا شبہ
24 November 2026
چیف جسٹس پاکستان سے سابق صدر سوئٹزرلینڈ کی ملاقات، جیل اصلاحات پر گفتگو
24 November 2026
جینسن ہوانگ ذہین ترین شخصیت، چین منتقل ہوجاتے تو بڑا خطرہ ہوتا: ٹرمپ کا دعویٰ
24 November 2026
سعودی عرب کا 2027 کا بجٹ منظور، 190 ارب ریال خسارے کا تخمینہ
24 November 2026
مجتبیٰ خامنہ ای کا ایرانیوں کو جلد شادی اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ
24 November 2026
وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو عالمی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرارداد منظور
24 November 2026