LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں حلال گوشت کے نام پر جانوروں پر مبینہ وحشیانہ تشدد کے الزام میں 6 افراد گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ کے ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، 11 افراد زخمی پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تحفظ میں تعاون کے 20 سال مکمل دنیا بھر میں 50 تجارتی جہازوں پر سائبر حملے، امریکا کو ایران اور روس کے کردار کا شبہ چیف جسٹس پاکستان سے سابق صدر سوئٹزرلینڈ کی ملاقات، جیل اصلاحات پر گفتگو جینسن ہوانگ ذہین ترین شخصیت، چین منتقل ہوجاتے تو بڑا خطرہ ہوتا: ٹرمپ کا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا ایرانیوں کو جلد شادی اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو عالمی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرارداد منظور ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے: طلال چودھری نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ کار پر عمل ضروری ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تحفظ میں تعاون کے 20 سال مکمل

Web Desk

24 November 2026

پاکستان اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے درمیان جوہری تحفظ کے شعبے میں تعاون کے 20 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے) میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 15ویں سالانہ این ایس ایس سی نیٹ ورک اجلاس کے موقع پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام، آئی اے ای اے کے نمائندوں، غیر ملکی مندوبین اور جوہری تحفظ کے ماہرین نے شرکت کی، جہاں چیئرمین پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان دیرینہ تعاون کو جوہری تحفظ کے فروغ کے لیے انتہائی اہم قرار دیا، جبکہ آئی اے ای اے کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور شعبہ جوہری تحفظ و سلامتی کی سربراہ کرین ہیرویؤ نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی مقامی صنعت کی جانب سے تیار کردہ جوہری تحفظ سے متعلق جدید ٹیکنالوجی، آلات اور تکنیکی حل بھی نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔