سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
Web Desk
23 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں ٹریڈنگ کے آغاز پر 1000 سے زائد پوائنٹس کی نمایاں تیزی کے باوجود دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 91 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 473 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں بھرپور تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 470 پوائنٹس تک جا پہنچا تھا، تاہم سیشن کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد مارکیٹ مثبت زون میں مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 382 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
21 November 2026
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
21 November 2026