پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
Web Desk
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 1,500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ (100) انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 91 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 473 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب دیگر ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں بھی مثبت رجحان اور تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کے تائیوان ایس ای انڈیکس میں 9 فیصد اضافہ ہوا، جنوبی کوریا کے کوسپی (KOSPI) انڈیکس میں 7 فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی، جبکہ جاپان کے نکی (Nikkei) انڈیکس میں 4 فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی معمولی تیزی دیکھی گئی۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026
پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک
24 November 2026
بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز
24 November 2026