LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے اعترافی بیانات مسترد، مقدمے میں مزید تاخیر کا خدشہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید کراچی: ہسپتال سے نومولود بچے کے غائب ہونے کا معاملہ، ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا امریکا نے ایران میں ان لوگوں کو مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو، روس پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کر دیا امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا، ٹرمپ پیوٹن سمجھتے ہیں ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے، امریکی انٹیلی جنس ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین اور کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں مصری بینک کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قائم برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان پابندیوں کے بعد مذکورہ بینک کی یو اے ای برانچز کو امریکی مالیاتی اداروں کے ذریعے کسی بھی قسم کی لین دین کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ امریکا نے ہانگ کانگ میں قائم ایک ادارے اور ایرانی بینک سے منسلک ایک فرد پر بھی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان تمام سخت اقدامات کا بنیادی مقصد ایران پر معاشی اور اقتصادی دباؤ کو مزید بڑھانا ہے

تازہ ترین

طورخم سرحد غیرقانونی افغانیوں کی بے دخلی کیلئے کھل گئی، دوطرفہ تجارت بدستور بند

طورخم سرحد غیرقانونی افغانیوں کی بے دخلی کیلئے کھل گئی، دوطرفہ تجارت بدستور بند

1 November 2025

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

1 November 2025

خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 ارکان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 ارکان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

31 October 2025

افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں، ہمسایوں سے امن چاہتے ہیں: فیلڈ مارشل

افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں، ہمسایوں سے امن چاہتے ہیں: فیلڈ مارشل

30 October 2025

شبلی فراز کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ

شبلی فراز کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ

30 October 2025

عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب میں ’دلیل المصلی‘ ایپ متعارف

عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب میں ’دلیل المصلی‘ ایپ متعارف

30 October 2025

متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فردِ جرم عائد

متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فردِ جرم عائد

30 October 2025

امریکی اور چینی صدر کی ملاقات، چین پر ٹیرف 10 فیصد کم کرنے کا اعلان

امریکی اور چینی صدر کی ملاقات، چین پر ٹیرف 10 فیصد کم کرنے کا اعلان

30 October 2025

پی سی بی کا 2025-26 سیزن کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان

پی سی بی کا 2025-26 سیزن کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان

30 October 2025

پاکستان ثالث کی اپیل پر افغان طالبان سے مذاکرات بحال، امن عمل کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

پاکستان ثالث کی اپیل پر افغان طالبان سے مذاکرات بحال، امن عمل کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

30 October 2025

خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی ایک جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کا میدان خیبر پختونخوا اسمبلی میں سج گیا۔

خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی ایک جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کا میدان خیبر پختونخوا اسمبلی میں سج گیا۔

30 October 2025

سوڈان کے مغربی شہر الفاشر میں حالات کشیدہ،نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز نے دوہزار سے زائد افراد کو قتل کردیا۔

سوڈان کے مغربی شہر الفاشر میں حالات کشیدہ،نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز نے دوہزار سے زائد افراد کو قتل کردیا۔

30 October 2025