اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Web Desk
24 November 2026
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شامی صدر احمد الشرع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اماراتی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان معاشی اور ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے سمیت مشرقِ وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید اور شامی صدر احمد الشرع نے دونوں برادر ممالک کے عوام کی خوشحالی، ترقی اور مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا
متعلقہ عنوانات
بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز
24 November 2026
خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
24 November 2026
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
24 November 2026
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
24 November 2026
آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ
24 November 2026
حوثی ملیشیا کی یمن میں بسوں اور ٹرکوں پر گولہ باری، متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی
24 November 2026
اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ ملازم اور 2 فلسطینی شہید
24 November 2026
امریکی سینیٹر میگی حسن کی نائب صدر جے ڈی وینس کیخلاف تحقیقات شروع
24 November 2026