اے آئی ایچ آر کے شعبے کو تبدیل کردے گی، ملازمین کی تعداد میں کمی کا امکان
Web Desk
11 November 2026
مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال سے ہیومن ریسورسز (ایچ آر) کے شعبے میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی مکمل طور پر انسانی وسائل کے شعبے کا متبادل نہیں بن سکے گی بلکہ اس کے روایتی انتظامی کاموں کو خودکار بنا دے گی۔ ایک جدید تجزیے کے مطابق اے آئی ملازمین کے روزمرہ کے سوالات، چھٹیوں، دفتری پالیسیوں، دستاویزات اور ریکارڈ کی تیاری جیسے امور خودکار طریقے سے سرانجام دے سکے گی، جس سے انتظامی امور میں انسانی مداخلت کافی حد تک کم ہو جائے گی۔ ماہرین نے واضح کیا ہے کہ مستقبل میں ایچ آر کا بنیادی کردار ہمدردی، انسانی رویوں کی تفہیم، قیادت اور اہم فیصلوں تک محدود رہے گا، کیونکہ تکنیکی امور کے باوجود انسانی مسائل کے حل کے لیے انسان کا ہونا ہی ضروری رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کا مجموعی مالیت 1.4 ٹریلین ڈالر تک پہنچانے کا منصوبہ
11 November 2026
مائیکروسافٹ کا چینی ساختہ آلات پر عائد پابندی کا منصوبہ روکنے کا مطالبہ
11 November 2026
واٹس ایپ کی صارفین کیلئے پرائیویسی فیچر متعارف کرانے کی تیاری
10 November 2026
بچوں کو محفوظ رکھنے کیلئے مصنوعی ذہانت کو بے لگام نہیں چھوڑا جاسکتا: فرانسیسی صدر
10 November 2026
انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت مصنوعی ذہانت سے کی جائے گی: میٹا کا اعلان
9 November 2026
ایلومینیم سے طویل عمر والی بیٹری تیار کرنے کی راہ ہموار
9 November 2026
سائنس دانوں نے 2 حلقوں پر مشتمل سیاروی ملبے والا سفید بونا ستارہ دریافت کر لیا
9 November 2026
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026