LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام عدالت نے لکی مروت کے شہری کا اسلام آباد کا ڈومیسائل بنانے کی ہدایت کر دی 9 مئی ریڈیو پاکستان کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ایرانی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے منتقل بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل مشرق وسطیٰ میں تیل بردار جہازوں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کا سلسلہ تاحال جاری واشنگٹن نے کوئی غلط اندازہ لگایا تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، قالیباف اسرائیل کی نئی پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا، نئی حکومت تشکیل نہ پاسکی

پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول

Web Desk

11 November 2026

پاکستان کی آئندہ دو ماہ (دسمبر اور جنوری) کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی اسپاٹ درآمد شدید گرانی کی زد میں آ گئی ہے، جہاں عالمی سپلائرز نے درآمدی بولیوں میں بھاری نرخ طلب کر لیے ہیں۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بین الاقوامی کمپنیوں نے ایک ایل این جی کارگو کے لیے کم از کم 24 ارب 28 کروڑ 16 لاکھ روپے جبکہ بلند ترین نرخ 27 ارب 77 کروڑ 60 لاکھ روپے تک مقرر کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دو کارگوز کے لیے کم ترین نرخ پیش کرنے والی کمپنیوں (24 ارب 28 کروڑ سے 24 ارب 43 کروڑ روپے) کی بولیاں پی ایل ایل بورڈ کو بھیج دی گئی ہیں۔ اب پی ایل ایل بورڈ تمام پیشکشوں کا جائزہ لے کر ملکی مفاد کے تحت ان بولیوں کو قبول یا مسترد کرنے کا حتمی فیصلہ کرے گا۔