LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور امریکی قونصل خانہ کراچی کا لنکن کارنر میں “روڈ ٹو لبرٹی” بانیانِ امریکہ میوزیم نمائش کا باقاعدہ آغاز ایشین گیمز 2026ء: شرکاء کی تعداد 17 ہزار تک پہنچ گئی، منتظمین کو رہائش کے بحران کا سامنا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت سانحہ پمز: راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ سینیٹ اجلاس: سانحہ پمز پر اپوزیشن و حکومت کے درمیان شدید نوک جھونک، پالیسی اصلاحات کا مطالبہ سپریم کورٹ کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے: سینیٹر پرویز رشید میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت

امریکا: 83 ہزار سے زائد کوکیز بنا کر انوکھا ریکارڈ قائم کرنیکی کوشش

Web Desk

25 December 2025

امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹس برگ میں ویڈنگ کوکی ٹیبل کمیونٹی کی جانب سے ایک ریکارڈ ساز تقریب منعقد کی گئی، جس میں امریکا کی 14 ریاستوں اور نیوزی لینڈ سے 583 بیکرز نے 67 ٹیموں میں حصہ لیا۔

بیکرز نے واشنگٹن کاؤنٹی فیئر گراؤنڈز میں ٹیم ٹیبلز پر مجموعی طور پر 83 ہزار 427 کرسمس تھیم کوکیز پیش کیں، اور آخر میں 78 ہزار 835 کوکیز کا تبادلہ کیا گیا۔

ویڈنگ کوکی ٹیبل کمیونٹی کی خالق لارا میگون کا کہنا تھا کہ یہ کوکیز کرسمس تھیم پر مبنی تھیں اور ریکارڈ بنانے کی کوشش کے شواہد گینیز ورلڈ ریکارڈز میں جمع کرا دیے گئے ہیں۔ منتظمین پُر امید ہیں کہ یہ کوشش دنیا کے سب سے بڑے کرسمس کوکی تبادلے کے زمرے میں اپنا مقام بنا لے گی۔