LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئزن کوٹ کی نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں تقریر پر سخت تنقید، شرمناک قرار دیدی چڑیا گھر سے 2 شیر فرار ہونے کی افواہ، اے آئی تصویر نے امریکا میں ہلچل مچا دی شارجہ کتاب میلے میں شیخہ بدور القاسمی کی نئی کتاب ’’منطق الطیر‘‘ کی رونمائی شارجہ: بچوں کو ماحولیات اور شہری ذمہ داریوں سے آگاہی کیلئے 3 منفرد کتابیں متعارف پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد پر ایوان نمائندگان میں ووٹنگ آج ہوگی یوریشیا میں سلامتی کا نیا نظام قائم کرنا ضروری ہے، روسی وزیر خارجہ ایران کی ایرو سپیس فورس نے نئی سٹریٹجک میزائل سٹی کا افتتاح کر دیا شارجہ کتاب میلے میں جاسوس کونان کی انٹری، پراسرار چوری نے شائقین کو حیران کر دیا چھوٹے صوبوں کا قیام قومی ضرورت، عوام کے بنیادی مسائل حل ہوں گے: شوکت یوسفزئی شارجہ بک فیئر میں سائنسی تجربات کا مظاہرہ، عبداللہ عنان نے شائقین کو حیران کر دیا بہاولپور: غیر ملکی خاتون پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج، شوہر فرار، سسر گرفتار دبئی میں عالمی تھری آن تھری باسکٹ بال ٹورنامنٹ، سربیا کی ٹیم فاتح قرار عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ناران اور گردونواح میں بارش، برفباری: بابوسر ٹاپ آمدورفت کیلئے بند مذہبی شخص ہوں، امید ہے جنت میں جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی

Web Desk

10 November 2026

عمان میں جاری انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے اہم مقابلے میں پاکستان نے نیپال کو 101 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے گروپ مرحلے میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے اور ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے احمد حسین نے 89 اور کپتان فرحان یوسف نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔ 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی پوری ٹیم 174 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بیٹنگ میں عمدہ کارکردگی کے بعد احمد حسین نے بولنگ میں بھی جادو جگاتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ محمد صیام اور محمد حذیفہ نے دو دو وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔