LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئزن کوٹ کی نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں تقریر پر سخت تنقید، شرمناک قرار دیدی چڑیا گھر سے 2 شیر فرار ہونے کی افواہ، اے آئی تصویر نے امریکا میں ہلچل مچا دی شارجہ کتاب میلے میں شیخہ بدور القاسمی کی نئی کتاب ’’منطق الطیر‘‘ کی رونمائی شارجہ: بچوں کو ماحولیات اور شہری ذمہ داریوں سے آگاہی کیلئے 3 منفرد کتابیں متعارف پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد پر ایوان نمائندگان میں ووٹنگ آج ہوگی یوریشیا میں سلامتی کا نیا نظام قائم کرنا ضروری ہے، روسی وزیر خارجہ ایران کی ایرو سپیس فورس نے نئی سٹریٹجک میزائل سٹی کا افتتاح کر دیا شارجہ کتاب میلے میں جاسوس کونان کی انٹری، پراسرار چوری نے شائقین کو حیران کر دیا چھوٹے صوبوں کا قیام قومی ضرورت، عوام کے بنیادی مسائل حل ہوں گے: شوکت یوسفزئی شارجہ بک فیئر میں سائنسی تجربات کا مظاہرہ، عبداللہ عنان نے شائقین کو حیران کر دیا بہاولپور: غیر ملکی خاتون پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج، شوہر فرار، سسر گرفتار دبئی میں عالمی تھری آن تھری باسکٹ بال ٹورنامنٹ، سربیا کی ٹیم فاتح قرار عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ناران اور گردونواح میں بارش، برفباری: بابوسر ٹاپ آمدورفت کیلئے بند مذہبی شخص ہوں، امید ہے جنت میں جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Web Desk

9 November 2026

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے سلسلے کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے بتایا کہ پچ اور موسم کی صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان کے پلیئنگ الیون میں 4 فاسٹ بولرز شامل کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی کوشش ہوگی کہ وہ پہلے سیشن میں اپنی اسٹرینتھ اور حکمتِ عملی کے مطابق کھیلیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ سکواڈ میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج موجود ہے۔ واضح رہے کہ اس اہم ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی اپنا بین الاقوامی ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں۔