پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ٹیسٹ: پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں پر 281 رنز بنا لیے، چار کھلاڑیوں کا ڈیبیو
Web Desk
9 November 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنا لیے ہیں۔ قبل ازیں سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، جبکہ پاکستان کی جانب سے چار کھلاڑیوں—عرفات منہاس، محمد طحہ، محمد طیب عارف اور ثاقب خان— نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلے روز 67.2 اوورز کے کھیل میں محمد طیب عارف نے 57، محمد طحہ نے 51 اور بابر اعظم نے 50 رنز کی نصف سنچریاں اسکور کیں، جبکہ اذان اویس 30 اور سلمان علی آغا 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پہلے روز کے اختتام پر سعود شکیل 57 رنز اور غازی غوری 7 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ سری لنکا کی طرف سے اسیتھا فرنینڈو نے دو جبکہ ملن رتنائیکے، دلشان مدوشانکا اور سونال ڈینوشا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
متعلقہ عنوانات
دبئی میں عالمی تھری آن تھری باسکٹ بال ٹورنامنٹ، سربیا کی ٹیم فاتح قرار
11 November 2026
سموگ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل
10 November 2026
لاس اینجلس اولمپکس 2028، ایتھلیٹکس کے کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان کردیا گیا
10 November 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی
10 November 2026
بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر ڈیوڈ وارنر کا بیان سامنے آگیا
9 November 2026
راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
9 November 2026
تھل جیپ ریلی، نادر مگسی نے پری پیئرڈ کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا
8 November 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے
8 November 2026