تھل جیپ ریلی سٹاک کیٹیگری کے مقابلے مکمل، ربنواز جوئیہ نے ٹائٹل جیت لیا
Web Desk
7 November 2026
مظفرگڑھ میں جاری نویں تھل جیپ ریلی کی اسٹاک کیٹیگری کے مقابلے مکمل ہو گئے ہیں، جس میں ربنواز جوئیہ نے شاندار ڈرائیونگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ انہوں نے مقررہ ٹریک سب سے کم وقت 2 گھنٹے 21 منٹ 46 سیکنڈ میں مکمل کر کے فتح حاصل کی۔ مقابلوں میں سرانجام خان نے 2 گھنٹے 26 منٹ 32 سیکنڈ کی ٹائمنگ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ فلک شیر بلوچ 2 گھنٹے 33 منٹ 59 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔
متعلقہ عنوانات
تھل جیپ ریلی، نادر مگسی نے پری پیئرڈ کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا
8 November 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے
8 November 2026
پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار
7 November 2026
ٹیسٹ میچز میں پرفارمنس سینئرز کی بھی ذمے داری ہے: سعود شکیل
7 November 2026
عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا
7 November 2026
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
7 November 2026
پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
7 November 2026
پاکستان کی جنوبی کوریا کو شکست، ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
7 November 2026