پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی حیران کن تفصیلات: 10 کروڑ ٹک ٹاکر اور واٹس ایپ پر روزانہ 12 ارب پیغام رسانی کا انکشاف
Web Desk
3 November 2026
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو ملک میں سوشل میڈیا کے استعمال کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے میں پاکستان دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں 96 ملین شہری یوٹیوب استعمال کرتے ہیں جہاں روزانہ 560 ملین ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں، جبکہ ٹک ٹاک کے 10 کروڑ فعال صارفین ہیں اور 15 کروڑ سے زائد لوگ ویڈیوز دیکھتے اور اپ لوڈ کرتے ہیں۔ پی ٹی اے چیئرمین کے مطابق واٹس ایپ کے بھی 10 کروڑ صارفین موجود ہیں جہاں پاکستانی روزانہ ایک ارب کالز اور 12 ارب سے زائد پیغامات کا تبادلہ کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے انسانی ترقی کا فرق بڑھنا نہیں چاہئے: چینی وزارت خارجہ
4 November 2026
گوگل کا سکولوں میں اے آئی اور سرچ سروسز سے متعلق نئی پالیسی متعارف
4 November 2026
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، چیٹس میں ہی ملیں گے کوئیک ایکشنز
4 November 2026
آن لائن مالی فراڈ کی روک تھام کیلئے نیشنل سائبر فراڈ کوآرڈینیشن سیل کے قیام کی تجویز
3 November 2026
امارات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے سالانہ حکومتی مقابلہ شروع
2 November 2026
چین نے امریکی کمپنیوں سے مقابلے کیلئے اپنا اے آئی سپر ایجنٹ متعارف کرا دیا
2 November 2026
انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی لڑکی پاکستان پہنچ گئی
2 November 2026
اگنائٹ کے نیشنل انکیوبیشن سینٹرز نے لندن میں عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
2 November 2026