LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
چائلڈ پورنوگرافی اور کم عمر بچوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں دو ملزم گرفتار پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کے فروغ کیلئے ڈاکٹر عشرت نے انقلابی اقدامات کیے: وزیر خزانہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید نیویارک میں انتخابات کے دوران تکنیکی خرابی، 7 لاکھ ووٹرز مشکلات کا شکار جھوٹے الزام لگانا عاجزی اور جواب دینا تکبر ہے؟ مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین پر پلٹ وار امریکا سال کے آخر میں اسرائیل کی مالی امداد بند کر دے گا: ٹرمپ امریکی تاریخ میں پہلی بار تمام 50 ریاستوں میں انتخابی مبصرین تعینات انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں اتحادیوں کی نمائندگی کا معاملہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا امریکا میں وسط مدنی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لیے پانچ نام فائنل کر لیے امریکا ایران اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قطر سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے ملاقاتیں ضروری ہیں، کے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بانی سے ملاقات نظام کی ضرورت تھی، اصولوں پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ: گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری ادویات پر 2D بارکوڈ کے نفاذ میں تاخیر، ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کے پیداواری یونٹس سیل کرنے کا فیصلہ

آن لائن مالی فراڈ کی روک تھام کیلئے نیشنل سائبر فراڈ کوآرڈینیشن سیل کے قیام کی تجویز

Web Desk

3 November 2026

پاکستان میں آن لائن مالی فراڈ کی روک تھام اور سائبر جرائم کی تحقیقات کو مؤثر بنانے کے لیے ‘نیشنل سائبر فراڈ کوآرڈینیشن سیل’ قائم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس میں این سی سی آئی اے، اسٹیٹ بینک، نادرا، پی ٹی اے اور ایس ای سی پی سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو شامل کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق اس مربوط نظام کا مقصد مختلف اداروں کے درمیان آن لائن مالی فراڈ پر فوری ردعمل اور شواہد کا تبادلہ آسان بنانا ہے۔ منصوبے کے تحت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) ڈیجیٹل فرانزکس اور مقدمات درج کرنے کا کام سنبھالے گی، جبکہ اسٹیٹ بینک مشتبہ رقوم کی منتقلی روکنے کے لیے ڈیبٹ بلاکنگ، پی ٹی اے جعلی سمز و بلاکنگ اور نادرا مشتبہ شناختی کارڈز کی نشاندہی میں معاونت فراہم کرے گا۔