قدرتی ماحول میں تحلیل ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم ایجاد
Web Desk
20 December 2025
جاپان میں سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک ایجاد کی ہے جو پودوں سے بنی ہے اور سمندر کے پانی میں بغیر مائیکرو پلاسٹکس کے تحلیل ہوجاتی ہے۔
پودوں کے سیلولوز (یہ مرکب کی دنیا میں بڑی مقدار میں موجود ہے) سے بنی یہ پلاسٹک مٹی کو آلودہ اور پودوں یا جانوروں کو نقصان پہنچائے بغیر قدرتی ماحول میں تحلیل ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
محققین کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ صلاحیت اس کو ایک ’پرفیکٹ پلاسٹک‘ بناتی ہے، بائیو ڈگریڈایبل کہلوانے والی پلاسٹک کی دیگر اقسام سے بہتر بناتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026