لاہور: پی ایس ایل چیف ایگزیکٹو اور امریکی قونصل جنرل کی ملاقات،امریکہ میں کرکٹ کی ترقی پر بات چیت
Web Desk
20 December 2025
لاہور میں امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نیو یارک میں ہونے والے پی ایس ایل روڈ شو کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی اور امریکی سرمایہ کاروں کی لیگ میں دلچسپی پر بھی بات چیت ہوئی۔
قونصل جنرل سینڈرز اور سلمان نصیر نے امریکہ میں کرکٹ کی بڑھتی دلچسپی کے لیے مختلف پلانز پر غور کیا۔ امریکی قونصل جنرل نے پی ایس ایل کی ورکنگ اور اس کی بڑھتی مقبولیت کے بارے میں جاننے میں دلچسپی ظاہر کی۔
ملاقات میں امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے نئے راستے تلاش کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا تاکہ لیگ کی بین الاقوامی پہچان اور سرمایہ کاری کے مواقع مزید بڑھائے جا سکیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب
22 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے
22 August 2026
وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
22 August 2026
عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی
22 August 2026
کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن
22 August 2026
پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
22 August 2026
مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف
22 August 2026
ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان
22 August 2026