سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
Web Desk
26 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ٹریڈنگ کا ملا جلا رجحان رہا، جہاں ابتدائی مندی کے بعد مارکیٹ مثبت زون میں بند ہونے میں کامیاب رہی۔ روزمرہ کے آغاز پر 1000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 250 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا تھا، تاہم دن بھر اتار چڑھاؤ کے بعد سیشن کے اختتام پر انڈیکس 663 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 63 ہزار 38 کی سطح پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ میں مندی کا رجحان غالب رہا تھا اور انڈیکس 1549 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
26 October 2026
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر
26 October 2026
سونے کی قیمتوں میں مسلسل 5 روز بعد اضافہ: فی تولہ سونا 1,400 روپے مہنگا ہو گیا
26 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
26 October 2026
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
26 October 2026
وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات
24 October 2026
کراچی: پورٹ قاسم پر ایل پی جی کے 2 بحری جہاز پہنچ گئے، 7 ہزار 600 میٹرک ٹن سے زائد گیس درآمد
23 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1549 پوائنٹس کی کمی
23 October 2026