لاہور ہائیکورٹ کا نیا ججز روسٹر جاری، 2 نومبر سے 24 دسمبر تک بنچز مقدمات سنیں گے
Web Desk
26 October 2026
لاہور ہائیکورٹ نے پرنسپل سیٹ لاہور سمیت بہاولپور، ملتان اور راولپنڈی بنچوں کے لیے 2 نومبر سے 24 دسمبر 2026 تک کا نیا ججز روسٹر جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق پرنسپل سیٹ لاہور پر 11 ڈویژن اور 27 سنگل بنچز تشکیل دیے گئے ہیں، جن میں چیف جسٹس عالیہ نیلم، جسٹس عابد عزیز شیخ اور دیگر ججز فوجداری، دیوانی، ٹیکس، کمرشل اور نیب مقدمات کی سماعت کریں گے۔ علاوہ ازیں ملتان بنچ میں 5 ڈویژن اور 10 سنگل بنچز، راولپنڈی بنچ میں 3 ڈویژن اور 6 سنگل بنچز، جبکہ بہاولپور بنچ کے لیے 2 ڈویژن اور 5 سنگل بنچز کی ذمہ داریاں مختص کی گئی ہیں تاکہ مختلف نوعیت کے زیرِ التوا مقدمات کی فوری سماعت کو یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ
26 October 2026
کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے
26 October 2026
ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج
26 October 2026
اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع
26 October 2026
گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
26 October 2026
پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 October 2026
ذوالفقار علی بھٹو کا بمبئی جائیدادوں پر 9 سالہ قانونی معرکہ
26 October 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
26 October 2026