اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع
Web Desk
26 October 2026
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کا انتخابات سے قبل ایران پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم اگر ایران کی طرف سے پیش قدمی کی گئی تو بھرپور فوجی طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کی بھی تردید کی جن میں وزیراعظم نیتن یاہو اور فوج کے سربراہ ایال ضمیر کے درمیان ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی ممکنہ کارروائی پر شدید اختلافات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ وزیرِ دفاع کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی موجود ہے اور فوج کو کارروائی کے حکم پر قانونی یا مشاورت کے حوالے سے کوئی تحفظات نہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
26 October 2026
احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری
26 October 2026
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت
26 October 2026
حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ
26 October 2026
کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے
26 October 2026
ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج
26 October 2026
گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
26 October 2026
پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 October 2026