LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ذوالفقار علی بھٹو کا بمبئی جائیدادوں پر 9 سالہ قانونی معرکہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے شہباز شریف کی رانا مبشر اقبال کی رہائش گاہ آمد، خالہ زاد بھائی کے انتقال پر تعزیت لاہور ہائیکورٹ کا نیا ججز روسٹر جاری، 2 نومبر سے 24 دسمبر تک بنچز مقدمات سنیں گے سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر پاکستان اور ایتھوپیا کا تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے

Web Desk

26 October 2026

خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان سے لیس کرنے کے عزم کے تحت 8 جدید بکتر بند گاڑیاں (اے پی سیز) اور 10 ایمبولینسز مختلف ریجنز کے ضلعی پولیس افسران کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق فراہم کی جانے والی گاڑیوں میں 6 ’ضرب حیدر‘ اور 2 ’ڈریگون کلاس‘ اے پی سیز شامل ہیں۔ الانسائڈ معائنے اور گاڑیوں کی چابیاں افسران کے حوالے کرنے کے بعد انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) ذوالفقار حمید نے بتایا کہ یہ جدید اے پی سیز ہنگامی صورتحال اور آپریشنز کے دوران جوانوں کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنائیں گی، جبکہ جدید طبی سہولیات سے لیس ایمبولینسز کے ذریعے فیلڈ میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا سکے گی۔