LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور ایتھوپیا کا تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت: دفترِ خارجہ فیلڈ مارشل کی تجویز پر ایران چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے: اسماعیل بقائی سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی کا باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے شیخوپورہ: موٹروے پولیس کے 436 افسران کی 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ تین ملکی ٹورنامنٹ: انگلینڈ کیخلاف کامیابی پر محسن نقوی کی قومی ہیروز کو مبارکباد ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے جنگی مجرم نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند ٹاور پر چڑھ گئی خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لئے منصوبے پر کام شروع سعودی عرب اور یونان کا محفوظ بحری راستوں، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سونے کی قیمتوں میں مسلسل 5 روز بعد اضافہ: فی تولہ سونا 1,400 روپے مہنگا ہو گیا

Web Desk

26 October 2026

کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل 5 روز سے جاری کمی کا سلسلہ تھم گیا اور بالآخر بڑی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1,400 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 1,301 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 28 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4,009 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 20 روپے بڑھ کر 5,878 روپے ہو گئی ہے۔