شہباز شریف کی رانا مبشر اقبال کی رہائش گاہ آمد، خالہ زاد بھائی کے انتقال پر تعزیت
Web Desk
26 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کے خالہ زاد بھائی رانا سلامت کی وفات پر سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے ساتھ ساتھ لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر طلحہ برکی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
متعلقہ عنوانات
حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ
26 October 2026
کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے
26 October 2026
ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج
26 October 2026
اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع
26 October 2026
گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
26 October 2026
پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 October 2026
ذوالفقار علی بھٹو کا بمبئی جائیدادوں پر 9 سالہ قانونی معرکہ
26 October 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
26 October 2026