پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1549 پوائنٹس کی کمی
Web Desk
23 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں ہفتے کے کاروباری روز کا اختتام شدید مندی اور منفی زون میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 1549 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تجارتی سرگرمیوں کے اختتام پر 100 انڈیکس 1549 پوائنٹس کے گھاٹے کے ساتھ ایک لاکھ 62 ہزار 374 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور انڈیکس نے ایک لاکھ 63 ہزار 966 پوائنٹس کی بلند ترین جبکہ ایک لاکھ 62 ہزار 292 پوائنٹس کی کم ترین سطح کو چھوا۔ دن بھر کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر 18 ارب روپے مالیت کے 39 کروڑ شیئرز کے سوادے کیے گئے۔
متعلقہ عنوانات
وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی استحکام، اصلاحات پر تبادلہ خیال
23 October 2026
وزیراعظم کا 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ
23 October 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
23 October 2026
وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی سالانہ مالی رپورٹ جاری
23 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
23 October 2026
سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کیلئے گیم چینجر ہے: آصف زرداری
22 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
22 October 2026
سونا اور چاندی مسلسل سستے: فی تولہ سونا 3000 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے کا ہو گیا
22 October 2026