LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک جاں بحق سی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، معلوماتی راہداری عوام کو قریب لائےگی: عطا تارڑ وکلاء نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز ایف ڈبلیو او کی کارکردگی انتہائی ناقص، ایوان مطمئن نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن یمنی افواج کے 24 گھنٹے میں حوثی ملیشیا پر 1276 حملے، 382 کمانڈر و اہلکار نشانہ بنے وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے

کولمبین گلوکارہ نے اسرائیلی پرچم پاؤں تلے روندتے ہوئے آزاد فلسطین کے نعرے لگا دئیے

Web Desk

26 October 2026

کولمبیا میں منعقدہ معروف میوزک فیسٹیول ’ہیپ ہاپ ال پارک‘ کے دوران کولمبین رَیپر چیلو ہاپ نے اپنے نئے گانے ’ایناٹومیا‘ کی پیشکش کے بعد اسٹیج پر اسرائیلی پرچم کو پاؤں تلے روند کر ’آزاد فلسطین‘ کے نعرے بلند کیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور اطلاعات کے مطابق فنکارہ نے پرچم پر قدم رکھتے ہوئے ہسپانوی زبان میں ’پالسٹینا لیبرے‘ (آزاد فلسطین) اور غیر قانونی قبضے کے خلاف نعرے لگائے، جس کے بعد دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جاری عالمی تحریک کو ایک بار پھر نمایاں پیش رفت ملی ہے۔ اس موقع پر موجود شائقین نے بھی فلسطینی عوام کی خودمختاری اور حقوق کی حمایت میں فنکارہ کے اس قدم کی پذیرائی کی۔