پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز
Web Desk
27 October 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ‘یومِ سیاہ’ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کا دن عالمی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسئلہ کشمیر صرف کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری بین الاقوامی برادری کا مسئلہ بن چکا ہے اور پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ مریم نواز نے زور دیا کہ کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں جنہیں الگ نہیں کیا جا سکتا، اور لاکھوں بے گناہ کشمیریوں کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی بلکہ مقبوضہ وادی میں آزادی کی روشن صبح ضرور طلوع ہو گی۔
متعلقہ عنوانات
قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی
27 October 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
27 October 2026
سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان
27 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان
27 October 2026
ایف ڈبلیو او کی کارکردگی انتہائی ناقص، ایوان مطمئن نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
27 October 2026
بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ
27 October 2026
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن
27 October 2026
یمنی افواج کے 24 گھنٹے میں حوثی ملیشیا پر 1276 حملے، 382 کمانڈر و اہلکار نشانہ بنے
27 October 2026