ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل
Web Desk
14 October 2026
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے مقبول اسمارٹ اسپیکر کا نیا ورژن ‘ہوم پوڈ منی 2’ متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل اسسٹنٹ سری (Siri) کو صارفین کی روزمرہ زندگی کا مزید مؤثر حصہ بنانا ہے۔ نئے ڈیوائس میں پہلی بار ایپل کے اسمارٹ اسپیکرز کے لیے سری کے جدید اے آئی ورژن کی معاونت فراہم کی گئی ہے، جبکہ ‘ساؤنڈ گلو’ نامی نیا فیچر اور خصوصی چپ بھی شامل کی گئی ہے تاکہ سری محض جواب دینے کے بجائے صارفین کے ذاتی سیاق و سباق کو سمجھ کر ان کے روزمرہ کام انجام دے سکے۔ اس کے ساتھ ہی ایپل نے اپنا پہلا اسمارٹ ڈسپلے ‘ہوم ویو’ اور اپ ڈیٹ شدہ ایپل ٹی وی بھی پیش کیا ہے، جو اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی کے شعبے میں کمپنی کی برتری کو مزید مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026