انسٹاگرام کا مصنوعی ذہانت پر مبنی گانا بنانے والا فیچر
Web Desk
9 October 2026
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجز (DM) میں ایک نیا اور دلچسپ فیچر ’اے آئی سانگ کریئٹر‘ متعارف کرا دیا ہے۔ اس زبردست فیچر کی مدد سے صارفین محض چند الفاظ، اپنے کسی خیال یا خود تحریر کردہ بول (lyrics) کو ایک مکمل اور خوبصورت گانے میں تبدیل کر سکیں گے۔ اس فیچر کا مقصد پلیٹ فارم پر صارفین کے تجربے کو مزید دلکش بنانا اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026