یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
Web Desk
4 October 2026
یوٹیوب کی جانب سے ٹی وی اور گیمنگ کنسولز پر سائن اِن کے مسائل کو حل کرنے کے بعد اب ویب صارفین کے ایک گروپ کو نئے سائن اِن مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے کچھ صارفین رپورٹ کر رہے ہیں کہ ان کے گوگل اکاؤنٹس دیگر تمام سروسز پر تو درست کام کر رہے ہیں، تاہم وہ اپنے براؤزر میں یوٹیوب پر لاگ ان یا سائن اِن نہیں ہو پا رہے۔ ریڈ اٹ (Reddit) سمیت مختلف پلیٹ فارمز کے متاثرہ صارفین کے مطابق کوکیز صاف کرنے، مختلف براؤزرز آزمانے، انکاگنیٹو موڈ استعمال کرنے اور پاس ورڈ تبدیل کرنے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو سکا، جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی اکاؤنٹس موبائل ایپ پر بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026