الیکشن کمیشن نے تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ کو ڈی لسٹ کردیا
Web Desk
1 September 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر مقررہ قواعد و ضوابط پورے نہ کرنے پر مزید دو سیاسی جماعتوں ‘تحریک اتحاد’ اور ‘فریڈم موومنٹ’ کو ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں جماعتیں انتخابی قوانین، انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر لازمی قانونی تقاضوں کی تعمیل کرنے میں ناکام رہیں۔ قانونی ضوابط کی مسلسل عدم پیروی کی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں سیاسی جماعتوں کو تسلیم شدہ احزاب کی فہرست سے مکمل طور پر خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
متعلقہ عنوانات
ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
8 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
8 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی
8 October 2026
کے پی دہشتگردی کی لپیٹ میں، سہیل آفریدی کو بانی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے: شرجیل میمن
7 October 2026
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا سعودیہ سے متعلق بیان خوش آئند قرار دیدیا
7 October 2026
ملک میں چھوٹے کاروباروں کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 137 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
7 October 2026
لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی
7 October 2026
جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری
7 October 2026