LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم افغانستان میں آزادی پسندوں کی کارروائیاں تیز، قندھار اور ہلمند میں طالبان نشانے پر ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری دوسرے ملازم میں نمونیا کی غیر مصدقہ اطلاع، روس نے طاعون کی وبا کا امکان مسترد کردیا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی سائبیریا میں طاعون کے مشتبہ کیس کی مانیٹرنگ شروع، ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: امریکی CDC جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کی دھمکیاں، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج کی چوکی پر فائرنگ عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ روس میں طاعون کے دوسرے مشتبہ کیس کی اطلاعات، عالمی برادری شدید تشویش میں مبتلا روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

Web Desk

8 October 2026

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے سینٹرل کمانڈ کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے اپنی تیاری مکمل کرنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان حملوں کے درست وقت پر غور کر رہے ہیں۔ ممکنہ حملوں کے اہداف میں ایران کا توانائی کا شعبہ، بنیادی ڈھانچہ اور حساس جوہری تنصیبات شامل ہو سکتی ہیں۔ ادھر وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے باعث امریکا کو انتہائی مضبوط پوزیشن حاصل ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز کی بندش سے متعلق دعویٰ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آبنائے مکمل طور پر کھلا ہے، تمام بحری بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں اور وہاں سے روزانہ کروڑوں بیرل تیل کی نقل و حرکت بغیر کسی تعطل کے جاری ہے۔