جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری
Web Desk
7 October 2026
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے زائرین اور عقیدت مندوں پر مشتمل 20 رکنی غیر ملکی وفد پاکپتن پہنچ گیا ہے۔ محکمہ اوقاف اور مقامی انتظامیہ کے حکام نے ضلع پاکپتن آمد پر غیر ملکی وفد کا گرمجوشی اور شاندار انداز میں استقبال کیا۔
محکمہ اوقاف کی انتظامیہ کے مطابق، خواتین اور بچوں پر مشتمل اس 20 رکنی وفد نے برصغیر کے مشہور صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے دربارِ عالیہ پر حاضری دی، چادر پوشی کی اور فاتحہ خوانی کی۔ غیر ملکی زائرین کی آمد کے موقع پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے دربار کے اطراف سیکیورٹی کے سخت اور فول پروف انتظامات کیے گئے تھے تاکہ زائرین کی محفوظ آمد و رفت اور زیارت کو یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول
7 October 2026
حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کی دھمکیاں، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
7 October 2026
روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
7 October 2026
لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج کی چوکی پر فائرنگ
7 October 2026
عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور
7 October 2026
شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ
7 October 2026
روس میں طاعون کے دوسرے مشتبہ کیس کی اطلاعات، عالمی برادری شدید تشویش میں مبتلا
7 October 2026
روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی
7 October 2026