LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے

امریکی اسٹارٹ اپ کی ٹوئٹر کو ری لانچ کرنیکی کوشش!

Web Desk

12 December 2025

ایک امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ایک نیا سوشل نیٹورک شروع کرنے جا رہی ہے جو ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے سے قبل پلیٹ فارم کی حقیقی فعالیت اور برانڈنگ کو بحال کرے گی۔

آپریشن بلیو برڈ نامی ورجینیا کی مقامی کمپنی نے یو ایس پیٹنٹ اینڈ ٹریڈ مارک آفس (یو ایس پی ٹی او) میں ایک پٹیشن فائل کی ہے کہ کمپنی کو ٹوئٹر کے ترک شدہ ٹریڈ مارک حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔ٹوئٹر کو جولائی 2023 میں ری برانڈ کر کے ایکس میں بدل دیا گیا تھا۔ اس عمل سے نو ماہ قبل ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خریدا تھا۔کمپنی ابھی ٹوئٹر ڈاٹ کام ویب سائٹ کی مالک ہے جو ری ڈائریکٹ ہو کر ایکس ڈاٹ کام پر چلی جاتی ہے لیکن اس کے پرانے نشانات یا ریفرینسز کو ہٹا دیا گیا ہے۔ایکس نے لوگو پر بنی چڑیا سے جڑی اصطلاح کو بھی تبدیل کردیا ہے۔ ’برڈ واچ‘ نامی فیکٹ چیکنگ پروگرام کا نام بدل کر اپ ’کمیونٹی نوٹس‘ رکھ دیا گیا ہے۔