LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی

بھارت کا انوکھا ریسٹورنٹ جہاں مُردوں کے ساتھ کھانا کھایا جاتا ہے

Web Desk

28 August 2026

بھارتی شہر احمد آباد کے لال دروازہ علاقے میں واقع ‘نیو لکی ریسٹورنٹ’ اپنی نوعیت کی ایک منفرد جگہ ہے، جہاں گاہک پرانی قبروں کے گرد بیٹھ کر چائے، بن مکھن اور دیگر کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ 1950ء کی دہائی میں قبرستان کے قریب چائے کے ایک چھوٹے سے سٹال سے شروع ہونے والے اس ریسٹورنٹ کی تعمیر کے وقت انتظامیہ نے قبروں کو منتقل کرنے کے بجائے انہیں لوہے کی ریلنگ سے محفوظ کر کے میزیں ان کے گرد لگا دیں۔ انتظامیہ روزانہ ان قبروں کی صفائی کر کے ان پر پھول سجاتی ہے۔ بغیر کسی سوشل میڈیا یا ویب سائٹ کے، یہ ریسٹورنٹ محض زبانی تشہیر، اپنی خاص چائے اور مشہور بھارتی مصور ایم ایف حسین کی آمد کی تاریخ کے باعث دہائیوں سے خاص و عام کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔