LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

انٹرنیٹ کا 35 فی صد نیا مواد اے آئی سے تحریر کیے جانے کا انکشاف

Web Desk

24 August 2026

پیُو ریسرچ سینٹر کی ایک جدید تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کے اجرا کے بعد انٹرنیٹ پر شائع ہونے والے 35 فیصد سے زائد نئے ویب پیجز میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تحریر یا ایڈیٹنگ کیے جانے کے واضح آثار پائے گئے ہیں۔ محققین نے گزشتہ پانچ برسوں کے پانچ لاکھ سے زائد انگریزی ویب پیجز کو ‘اوپن پروگرام’ نامی ٹول کے ذریعے جانچنے کے بعد بتایا کہ مجموعی طور پر 10 فیصد پیجز پر اے آئی کا عمل دخل رہا، لیکن حالیہ عرصے میں اس کی شرح تیزی سے بڑھی ہے۔ یہ نتائج ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب انٹرنیٹ پر انسانی مواد کے بجائے بوٹس اور خودکار نظاموں کے غلبے یعنی “ڈیڈ انٹرنیٹ تھیوری” کے حوالے سے عالمی خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس سے مستقبل میں انسانی اور اے آئی مواد کے درمیان فرق کرنا انتہائی دشوار ہو جائے گا۔