LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایکدوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال سے واپس منتقل کرنا بدقسمتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ

امریکی ریاست آئیووا میں 2 کمسن بچوں نے برف فروخت کرکے سیکڑوں ڈالر کما لیے

Web Desk

19 August 2026

امریکی ریاست آئیووا میں 11 سالہ دو دوستوں، فن مک کوئلن اور کوئے شیرمین نے مقامی ریاستی میلے (State Fair) کے موقع پر برف فروخت کر کے سیکڑوں ڈالر کما لیے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں بچوں نے برف خرید کر اسے منافع کے ساتھ لوگوں کے گھروں اور اسٹالز تک پہنچانے (ڈلیوری) کا کاروبار شروع کیا جو غیر معمولی طور پر کامیاب ثابت ہوا۔

دونوں بچوں نے 7 ڈالر میں برف کا تھیلا خرید کر اسے 10 ڈالر میں فروخت کرنا شروع کیا اور اپنی چھوٹی گاڑی کے ذریعے گاہکوں کو ہوم ڈلیوری فراہم کی۔ کچھ ہی دنوں میں ان کی سروس بے حد مقبول ہو گئی۔ 300 ڈالر سے زائد کمانے والے فن مک کوئلن نے بتایا کہ وہ ان بچوں کے منافع سے اپنے لیے مچھلی پکڑنے کا نیا سامان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔