محکمہ پاسپورٹس نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا
Web Desk
11 December 2025
محکمہ پاسپورٹس نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا جس کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے فنگر پرنٹس کی تصدیق کا تکنیکی مسئلہ حل کر لیا گیا۔
پاسپورٹ درخواست گزار نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ سے بآسانی فنگر پرنٹس کی تصدیق کر سکیں گے۔
فنگر پرنٹس کی تصدیق میں مسائل پر چہرے کی تصدیق کی آپشن بھی میسر ہوگی۔ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے آن لائن فنگر پرنٹس کی تصدیق میں مسائل کی شکایات تھیں، سہولت سے اوورسیز پاکستانیز اور سینئر سیٹیزن خصوصی طور پر مستفید ہو سکیں گے۔ڈی جی پاسپورٹس کا کہنا تھا کہ شہریوں کی آسانی کے لئے ہر ممکن اور جدید سہولیات متعارف کروائی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایپل اور ایمیزون کا معاہدہ، سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی میں بڑی پیش رفت
21 April 2026
پاکستانی کمپنی سپرنیٹ گلوبل کا افریقہ میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبہ کامیابی سے شروع
21 April 2026
ایپل کے سی ای او ٹِم کُک کا مستعفی ہونے کا اعلان
21 April 2026
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا خاص ورژن متعارف کرا دیا
20 April 2026
ایلون مسک کا اپنے ہی سائبر ٹرک خریدنے کا انکشاف
20 April 2026
پی ٹی اے نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس بارے شہریوں کو خبردار کر دیا
20 April 2026
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کی جانب اہم سنگ میل
20 April 2026
ایران جنگ سے کس ٹیکنالوجی کمپنی نے بڑا منافع کمایا؟
18 April 2026