مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف
Web Desk
15 August 2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت کو اتنی حد تک نہیں بڑھنا چاہیے کہ وہ ذاتی دشمنی میں تبدیل ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے شکایت کا موقع ملنے کی توقع نہیں تھی کیونکہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ رواداری کا مظاہرہ کیا ہے۔ آزاد کشمیر انتخابات میں شاندار کامیابی پر نومنتخب ارکان کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، اور اگر ہم نے اپنے منشور پر سو فیصد عمل کرتے ہوئے ڈیلیور نہ کیا تو عوام کا ناراض ہونا فطری ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک
15 August 2026
آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز
15 August 2026
ماڈل ارشد چائے والا کا پاسپورٹ ایک سال بعد بھی تجدید نہ ہوا، عدالت نے جواب طلب کرلیا
15 August 2026
دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
15 August 2026
میر رضا کیس: نئے شواہد سامنے، عدالت کا آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنیکا حکم
15 August 2026
مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور
15 August 2026
بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا
15 August 2026
لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ
15 August 2026